ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کا دھماکہ

پشاور:قبائلی ضلع مہمند کے تحصیل صافی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت تین بچے زخمی ہوگئے۔ 10 سالہ بلال خان ولد حبیب، 12 سالہ افتخار ولد واسط محمد اور10 سالہ مکمل شاہ … Continue reading ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کا دھماکہ